علی امین گنڈاپور نے اپنی لیک آڈیو اصلی ہونے کی تصدیق کردی

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ان کی جو آڈیو وائرل کی گئی ہے وہ اصلی ہے، جعلی یا ٹیمپرڈ نہیں ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس آڈیو میں […]
کیا آپ نے آج تک ۔۔۔۔۔۔۔۔تندوری چکن تھائیزکھایا ہے

آج ہم آپ کیلئے ” تندوری چکن تھائیز “ بنانے کا طریقہ لا ئے ہیں،تندوری چکن تھائیز بنانے کیلئے آپ کو جن اشیاءکی ضرورت ہو گی ، وہ ہم آپ کو بتا تے ہیں،اس کیلئےچکن تھائیز،نمک،گرم مصالحہ،پیپریکا،ہلدی،دھنیا،چلی فلیکس،زیتون کا تیل،زیرا،لہسن کا پاوڈر درکار ہو گا ایک چھوٹے سے پیالے میں دہی زیتون کا تیل اور […]
مریم نواز کی آمد پر ایک ہی استقبالیہ کیمپ لگانے کا فیصلہ، لیگی کارکن ابھی سے ایئر پورٹ پر جمع ہونا شروع

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور آمد پر صرف ایک ہی اسقبالیہ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کے کارکن ابھی سے ایئرپورٹ پر جمع ہونا شروع ہو گئے ۔مریم نواز صرف ایک استقبالیہ کیمپ پر ہی خطاب کریں گی، […]
وزیر مملکت مصدق ملک نے حافظ آباد گیس ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

حافظ آباد (نیوزڈیسک) سوئی ناردرن کی گیس منصوبے کی بروقت تکمیل، وزیرِ مملکت برائے توانائی (پٹرولیم ڈویژن) سینیٹر مصدق ملک نے حافظ آباد میں گیس ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا، 2142 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیے گئے اس منصوبے سے 150 دیہاتوں کی 57،000 سے زائد آبادی مستفید ہوگی۔اس موقع پر وزیراعظم […]
فواد چودھری کی اہلیہ کی صدر مملکت سے ملاقات،عارف علوی کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد کی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف […]
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا معیشت پر عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک چوری شدہ الیکشن کے ذریعے لایا گیا،انہوں نے قوم کے سامنے غلط اعداد و شمار رکھے، اقتدار میں آتے ہی جھوٹ بولا، ہمیں جی ڈی پی 4.5 فیصد پر ملی جسے 6.10 پر چھوڑا، پریس کانفرنس کرتے […]
عمران نیازی میں آپ کو آئینہ دکھاؤں گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران نیازی میں آپ کو آئینہ دکھاؤں گا، معاشی بدحالی کے ذمہ دار ہم نہیں عمران نیازی ہیں۔عمران نیازی جھوٹ بولنے کے عادی ہیں، عمران خان نے آج پھر ایک جھوٹ بولا، عمران خان کا موٹو اور نصب العین الٹ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
ہم نے بندوق نہیں ، ہمیشہ اپنے کارکنوں کی لاشیں اٹھائی ہیں، نیئر حسین بخاری ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری اورسیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ محبوب اللہ جان اور بلال شیرپائو کی اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہتے ہیں،جلد انتخابات مسائل کاحل نہیں اور نہ ڈالر اس سے فراوانی سے آئیں […]
سابق بھارتی کرکٹر دھونی نے اپنے پہلے فلم پروجیکٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے پہلے فلم پروجیکٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دھونی انٹرٹینمنٹ نے باضابطہ طور پر اپنے پہلے پروجیکٹ کا اعلان کیا۔یہ ایک تامل رومانوی ڈرامہ فلم ہے جسے ’’Let’s Get Married‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔موشن پوسٹر کے ذریعے فلم کی […]
عمران خان کو ایک چوری شدہ الیکشن کے ذریعے لایا گیا،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک چوری شدہ الیکشن کے ذریعے لایا گیا،عمران خان نے قوم کے سامنے غلط اعداد و شمار رکھے، عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی جھوٹ بولا، ہمیں جی ڈی پی 4.5 فیصد پر ملی جسے 6.10 پر […]