اہم خبریں

کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کی کارروائی، 38.9 کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان قبضے میں لےلیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن-کسٹمز ، کراچی نے 38.9 کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان قبضے میں لےلیا۔ترجمان ایف بی آر کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹرجنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کی جانب سے مصدقہ اطلاع کی فراہمی پر کہ سمگلنگ میں […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کا تعلق اسلاموفوبیا سےہے، مشاہد حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹر مشاہد حسین سید نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ کا تعلق اسلاموفوبیا سےہے، اسلاموفوبیا کا معاملہ صرف سویڈن اور نیدر لینڈ تک محدود نہیں ، ایسے واقعات فرانس ،ہنگری ،ڈنمارک […]

پی ایس ایل اور مردم شماری کےلئے پولیس کی نفری کم پڑگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور مردم شماری کیلئے سیکیورٹی ڈیوٹیاں لگانا پنجاب پولیس کیلئے مشکل ہوگا، پولیس حکام نے وفاق سے 15 ہزار کی نفری طلب کرلی۔پی ایس ایل اور مردم شماری کے دوران سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس کے پاس نفری کم پڑگئی، آئی جی پنجاب نے یکم مارچ سے لاہور سمیت پنجاب […]

ایشیا کے امیر ترین بھارتی شہری گوتم اڈانی کی دولت میں 2 دن میں 20 ارب ڈالر کی کمی ہو گئی

نیوجرسی (اے بی این نیوز) ایشیا کے امیر ترین بھارتی شہری گوتم اڈانی کی دولت میں 2 دن کے اندر 20 ارب ڈالر کی کمی واقع ہو گئی۔ رپورٹ میں متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں اڈانی خاندان کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کمپنیوں کو […]

ماہرہ خان نے شاہ رخ کے ساتھ اپنی تصویر پر جذباتی کیپشن تحریرکردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم ’’رئیس‘‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور ماہرہ خان نے 2017 میں راہول ڈھولکیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’رئیس‘‘ میں کام کیا تھا۔بالی وڈ کنگ کی […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ، بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گاتاہم شمالی بلوچستان، خیبر […]

ساتویں خانہ ومردم شماری کا انعقاد ، قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعارفی سیشن

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) مردم شماری ایک بہت بڑی قومی مشق ہے اور اس پر عملدرآمد کے لئے مناسب منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کو مردم شماری کی سرگرمیوں سے آگاہ کرنے کے لئے نیشنل مردم شماری کوآرڈینیشن سینٹر (این 3 سی)، پی بی ایس ہیڈ آفس، اسلام آباد […]

اسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کاروں کے2راکٹ حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کو فلسطین کے مزاحمت کار گروپ کی جانب سے دو راکٹ فائر کیے گئے جنہیں دفاعی سسٹم نے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا اور پھر جوابی ردعمل میں حماس سمیت دیگر گروپوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی […]

انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہو گیا

پشاور (  اے بی این نیوز  )پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہو گیا،لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔اسپتال حکام کے مطابق پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فالج سے بچنے کیلئے انجیکشن کا استعمال شروع ہوگیا ہے، انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت […]

90 روز میں کرپشن ختم کرنے، ایک لاکھ نوکری، پچاس لاکھ گھر دینے کی بڑھکوں کا کیا ہوا ؟ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ جھوٹا، مظلوم بننے کی کوشش کر رہا ہے ،90 روز میں کرپشن ختم کرنے، ایک لاکھ نوکری، پچاس لاکھ گھر دینے کی بڑھکوں کا کیا ہوا ؟ معیشت کو آگ لگائی، مہنگائی کی تباہی پھیلائی اور آج معیشت […]