اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک دهند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ،ترجمان موٹروے پوليس کے مطا بق موٹروےایم 4 شیر شاہ سے شام کوٹ تک دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دی،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال ضرورکریں۔