اہم خبریں

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کرنے کے حوالے سے سمری گورنر پنجاب کو موصول نہ ہو سکی

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پرنسپل سیکرٹری گورنر ہاؤس میں موجود نہیں جس کی وجہ سے سمری گورنر پنجاب تک نہیں پہنچ سکی،مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے سمری موصول نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کو ابھی تک اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں