اہم خبریں

تھانہ چکری کے علاقہ باگرہ گاؤں میں پھر فائرنگ،ایک شخص جا ں بحق

راولپنڈی(نامہ نگار)تھانہ چکری کے علاقہ باگرہ گاؤں میں دو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے درمیان مسلح تصادم .ایک شخص جابحق ایک زخمی ہوگیا ، باگرہ گاوں میں دو دن قبل پولیس نے سرچ آپریشن بھی کیا تھا جس میں چوپیس مسلح افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کیا گیا تھا ۔سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو زخمی بھی کردیا تھا۔جاںبحق شخص کی شناخت مزمل شاہ کے نام سے کی گی مقتول کا تعلق سرگودھا سے ہے۔

متعلقہ خبریں