اہم خبریں

آج بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دوران عدت نکاح کیس ، عدالت کا رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو جیل ٹرائل کیلئے خط ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آج بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی، کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں