اہم خبریں

بلے کامستقبل کیاہوگا؟سب کی نظریں الیکشن کمیشن پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلے کامستقبل کیاہوگا؟سب کی نظریں الیکشن کمیشن پر ،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کافیصلہ آج سنائے گا،پی ٹی آئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بھی ریلیف نہ مل سکا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو آج قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کررکھی ہے

متعلقہ خبریں