لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔مسلم لیگ( ن) کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے بطور کورنگ امیدوار بلال یاسین ہوں گے۔















