اہم خبریں

بلاول لاہور سے الیکشن لڑنے کے خواہاں نکلے

بلاول بھٹو زرداری لاہور سے الیکشن لڑنے کے خواہاں ،ذرائع پی پی پی کے مطابق بلاول بھٹونے لاہور کے حلقے این اے 128 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کیے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ پارٹی پارلیمانی بورڈ کے فیصلے سے مشروط، بلاول بھٹوکو پارٹی رہنماؤں نے لاہور سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی، بلاول بھٹوزرداری لاڑکانہ کے قومی اسمبلی حلقے سے بھی الیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ خبریں