اہم خبریں

گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست عدالت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا ایس ایس جی سی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا ایس ایس جی سی کانوٹیفکیشن معطل کردیا، عدالت نے ایس ایس جی سی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں