کراچی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ،خرم شیر زمان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 241 سے کاغذات نامزدگی جمع کئےخرم شیر زمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی۔