اہم خبریں

آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث مجرم کو3سال قید

سکھر(نیوزڈیسک)سکھر میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو مقامی عدالت نے 3 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ 1 سکھر فاروق احمد میتلو نے ملزم کو مجموعی طور 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ معزز عدالت کے حکم پر مجرم کو سینٹرل جیل سکھر کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں