لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کا انتخابی امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کی حتمی تجاویز پر غورکیلئے اجلاس ،قائد نواز شریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،،نوازشریف تمام لیگی امیدواروں سے ملاقاتیں کر کے ان کے انٹرویوز کریں گے،، اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز ہوں گے















