کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری کراچی کے کس حلقےسے الیکشن لڑیں گے فیصلہ نہیں ہوا،شہبازشریف سابق وزیراعظم رہے وہ کہیں سے بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو کہا میاں صاحب کواقتدارملے تو وہ سندھ کادرہ کریں ،ہرڈسٹرکٹ میں جائیں اور رات گزاریں،وہ اقتدار کے بعد کبھی کبھارکراچی آتے ہیں ،گورنر ہاؤس میں رات گزار کر اسلام آباد واپس چلے جاتے ہیں















