اہم خبریں

فضل الرحمٰن کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(ننیوزیسک)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن این اے 265 پشین سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔جمعرات کو ایک بیان میں مولانا غفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے اصرار پر مولانا فضل الرحمٰن نے پشین سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام مولانا فضل الرحمٰن کے شکر گزار ہیں۔

متعلقہ خبریں