اہم خبریں

لطیف کھوسہ کوپی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی بڑا عہدہ مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا،بدھ کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیادوسری طرف تحریک انصاف کے سینئر نائب صدرسردار لطیف کھوسہ نے لاہورسے الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کردیا۔

متعلقہ خبریں