اہم خبریں

سائفر کیس ،ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر سماعت کریں گےرجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی درخواست گزار مے مطابق سائفر عدالت کا 14دسمبر کا حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 21 نومبر کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، عدالت نے اپنے حکم میں سائفر کیس کی رپورٹنگ پر بھی پابندی عائد کر دی جو کہ خلاف آئین ہے۔

متعلقہ خبریں