مردان( اے بی این نیوز ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا، سابق سپیکر قومی اسمبلی کو صوابی کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر آج شام رہا کردیا گیا ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ نے رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا