اہم خبریں

کچے کے ڈاکو ایک بار پھر بے قابو

تنگوانی (  اے بی این نیوز   ) کچے کے ڈاکو ایک بار پھر بے قابو ، اشرف لاڑو کے مقام پر ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ،ایک گاڑی کو روک کر ڈرائیور سمیت 3 افراد کو اغوا کر لیا،24 گھنٹوں میں اغوا ہونے والے مغویوں کی تعداد 5 ہو گئی،اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی

متعلقہ خبریں