اہم خبریں

پاکستان سٹیل ملزکونجکاری پروگرام کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت نے پاکستان سٹیل ملزکونجکاری پروگرام کی فہرست سے نکال دیا،نجکاری والے اداروں کی نئی فہرست میں اداروں کی تعداد 27سےکم ہوکر26پرآگئی،توانائی شعبے کےسب سےزیادہ 14ادارے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل،فنانشل اورریئل اسٹیٹ سے متعلق4,4 ادارے نجکاری کے جاری پروگرام کا حصہ ہیں

متعلقہ خبریں