اہم خبریں

میں غیبت کےسخت خلاف ہوں ، نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز     ) سابق وزیر اعظم اور قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی میں برائی نہیں ہے تواس پرالزام لگانابہت غلط ہے،ہمیں کسی کی برائی کسی کے سامنے بیان نہیں کرنی چاہیے،وعدہ کریں کسی کی غیبت اورچغلی نہیں کریں گے،میں غیبت کےسخت خلاف ہوں،غیبت کرناایساہے جیسے مرے ہوئے بھائی کاگوشت کھانا،کسی کے بارے میں غیبت نہیں کرنی چاہیے،
میاں فاروق ہماری پارٹی کاانمول ہیراہیں،میاں فاروق نے ہرمشکل وقت میں پارٹی کاساتھ دیا۔

متعلقہ خبریں