اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایس ڈی پی کے منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر، وزیر اعظم کے گہرے خدشات،وزیراعظم معائنہ کمیشن ٹیم کا اسلام آباد کی زیر تعمیر ماڈل جیل کا معائنہ ،جبکہ معائنہ کمیشن کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی ٹیم نے آج اسلام آباد کی زیر تعمیر ماڈل جیل کا معائنہ کیامتعلقہ حکام کو منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت وزیراعظم معائنہ کمیشن کا عملدرآمد کی صورتحال اور تازہ ترین پیشرفت پر عدم اطمینان کا اظہارمعائنہ ٹیم نے اسلام آباد کے سیکٹرایچ 16 میں ماڈل جیل پر اجیکٹ کا دورہ کیاٹیم نے ماڈل جیل پراجیکٹ کے جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیامعائنہ ٹیم کی منصوبے کی ڈیڈ لائن کیساتھ تیزی سے اور موثر تکمیل کیلئے ہدایات کیں۔















