کراچی( اے بی این نیوز )ضلع ملیر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 8 لاکھ 24 ہزار 873 ہے، ملیر میں مرد ووٹرز 4 لاکھ 67 ہزار 222 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 57 ہزار 651 ہے،ک ضلع کورنگی کے 15 لاکھ 12 ہزار 26 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 8 لاکھ 28 ہزار 134 مرد جب کہ 6 لاکھ 83 ہزار 892 خواتین ہیں،ضلع کیماڑی میں کل رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد 8 لاکھ 91 ہزار 214 ہے، کیماڑی سے 5 لاکھ 18 ہزار 86 مرد اور 3 لاکھ 73 ہزار 128 خواتین ووٹر لسٹ میں رجسٹرڈ ہیں،ضلع غربی میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 لاکھ 54 ہزار 828 ہے،ضلع غربی میں 5 لاکھ 50 ہزار 940 مرد، 4 لاکھ 3 ہزار 888 خواتین ووٹر رجسٹر ہیں،ضلع جنوبی میں 12 لاکھ 70 ہزار 564 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 6 لاکھ 87 ہزار 696 مرد جب کہ 5 لاکھ 82 ہزار 868 خواتین ہیں، ضلع شرقی میں 16 لاکھ 87 ہزار 810 ووٹرز رجسٹر ہیں،ضلع شرقی میں 8 لاکھ 97 ہزار 551 مرد جب کہ 7 لاکھ 90 ہزار 259 خواتین ووٹرز ہیں،کراچی: شہر میں سب سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ضلع وسطی میں ہے،ضلع وسطی میں 21 لاکھ 44 ہزار 926 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں،کراچی: ضلع وسطی میں رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 11 لاکھ 53 ہزار 192 مرد جب کہ 9 لاکھ 91 ہزار 991 خواتین ہیں۔















