اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کا کیس کےحوالے سے الیکشن کمیشن کا2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی،فیصلہ کے مطابق احد چیمہ گزشتہ حکومت میں بھی رہے اور نگران حکومت میں بھی مشیر تھے، احد چیمہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔















