اہم خبریں

گیس کم ، ڈیمانڈ زیادہ ہے، اوگرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گیس کم ، ڈیمانڈ زیادہ ہے، کھانے کے وقت گیس کی فراہمی ترجیح ہے،ترجمان اوگراکابیان کہا گیس سیلنڈر کو بہت احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے، اوگرا کی ویب سائٹ پر سیلنڈر مینوفیکچررز کی فہرست موجود ہے،نگران وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں گیس کی بندش پر وزیراعظم کوخط لکھ دیا،کہاسندھ ملک کی مجموعی گیس کا 65 فیصد پیدا کرتا ہے،گیس کی بندش کی وجہ سے صوبے میں صنعتی اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں

متعلقہ خبریں