اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کوشش کریں کہ’’بلے‘‘کانشان مل جائے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ اگر’’بلے‘‘کانشان نہیں دیاجاتاتویہ بہت سنجیدہ معاملہ ہوگا،اگر’’بلے‘‘کانشان نہیں دیاگیاتوہم ہائیکورٹ جائیں گے،اگر22دسمبرکے بعد’’بلے‘‘کانشان نہیں ملاتوہمارے امیدوارآزادمانے جائیں گے،بانی پی ٹی آئی نے مجھے نامزدکیااس لیے کوئی میرے مقابلے میں کھڑانہیں ہوا،پاکستان تحریک انصاف پرپابندی نہیں لگ سکتی۔















