اہم خبریں

یو ٹیلیٹی سٹو رز پر بھی مہنگا ئی کا راج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگا ئی کے ستا ئی عوام کہا ں جا ئے ،سبسڈی دینے والے یو ٹیلٹی سٹو رز بھی عوام کو لو ٹنے لگے ،یو ٹیلٹی سٹورز پر زیادہ تر اشیا خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہو نے کا انکشاف،اوپن مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 28 سو 24 روپے میں فروخت ،یو ٹیلٹی سٹورز پر 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 28 سو40روپے ہے، یو ٹیلٹی سٹو رز پر دالیں، چینی، چا ول اور کئی دیگر اشیا ء اوپن ما رکیٹ سے مہنگی ہیں۔

متعلقہ خبریں