لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں تجاوزات کے رضاکارانہ خاتمے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت،،، منگل کی صبح سے باضابطہ آپریشن شروع ہوگا،،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا،،اسسٹنٹ کمشنر او رایس پی حضرات کو متعلقہ علاقوں میں آپریشن تیاری کی ہدایت محسن نقوی کا کہنا ہے،،انسداد تجاوزات مہم میں کوئی نرمی اور رعائیت نہیں ہوگی، سختی کرنی پڑی تو کریں گے۔















