اہم خبریں

اڈیالا جیل اور اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں قائم اڈیالا جیل اور اس کے اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال کردی گئی۔جیل انتظامیہ کے مطابق 10 گھنٹوں سے زائد اڈیالا جیل اور ملحقہ علاقوں میں بجلی معطل رہی جو اب بحال کردی گئی ہے۔ آئیسکو ذرائع نے بتایاکہ 132کے وی ٹرانسمشن لائن پر کام کے باعث علاقے میں بجلی کی سپلائی معطل رہی۔

متعلقہ خبریں