سلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پا رٹی کو بھی جھٹکا ،، لطیف کھو سہ پی ٹی آ ئی میں شامل۔۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ صرف ملک اور جمہوریت کے مفاد میں فیصلہ کیا، سچ کے ساتھ کھڑا ہوں اور سچ کی آواز کو زیادہ شدت سے بلند کرنے کیلئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا،، وزرائے اعظم کو ہٹانے کا کھیل کب تک چلے گا۔ 25 کروڑ عوام عدلیہ کی جانب دیکھ رہے ہیں، توقع کرتے ہیں کہ آج عدلیہ برابر کا انصاف دے گی















