لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔بارش کا پہلا شاٹ ہو گیا اگلا شام یا رات تک متوقع ہے۔ہفتہ کولاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ رہا، نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے مبارک باد دی ۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج صبح لاہور آلودہ ترین شہر تھا، ملک کی تاریخ میں آج پہلی بار مصنوعی بارش کی گئی۔
بارش کا پہلا شاٹ ہو گیا اگلا شام یا رات تک متوقع ہے۔















