کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے بھر کے کمشنرز کو کھاد کی قلت سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے بھر کے کمشنرز کو کھاد کی قلت سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام الناس کیلئے کھاد کی شفاف تقسیم یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کمشنرز کو ہدایت کی کہ بدعنوانی کے مرتکب افسران کے خلاف فوری تادیبی کارروائی کریں، جسٹس (ر) مقبول باقر نے تمام کمشنرز کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹ بھیجنے کا حکم بھی دے دیا۔















