اہم خبریں

تربت،آصف زرداری 18 دسمبر کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

تربت (نیوزڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری 18 دسمبر کو تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری 18 دسمبر کو تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔دورہ تربت کے موقع پر مکران کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں