اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن شیڈول کا تو فی الحال امکان دکھائی نہیں دے رہا ، چیف جسٹس عامر فاروق کے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کیس میں ریما رکس ، کہا آئندہ سماعت تک جواب آنے دیں پھر اس معاملے کو دیکھتے ہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا،آئندہ سماعت تک جواب طلب ،کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔















