اہم خبریں

سردار مہتاب خان نےن لیگ سےسے راہیں جدا کرلیں

پشاور ( اے بی این نیوز      )ن لیگ کو بڑا جھٹکا،، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں ،،سردار مہتاب کا آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ ،،این اے 16 خیبرپختونخوا سے انتخابات لڑ یں گے،،سردار مہتاب کے پارٹی کی صوبائی قیادت پر بھی تحفظات کہاصوبہ میں لیگی قیادت اپنی زات کا سوچتی ہے، نوازشریف سے اصولی اختلاف ہیں، مسلم لیگ ن میں منافقانہ سوچ اور رویہ اہم ہو گیا ہے،،نوازشریف کے پاس کمزور ٹیم۔معاشی بحران کا حل مشکل ہے،،سیاسی جماعتوں کا منشور مارکیٹنگ سے زیادہ کچھ نہیں

متعلقہ خبریں