اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کی،فیصل سبزواری

کراچی (اے بی این نیوز    )ریونیو افسران کی تعیناتی پر پی ٹی آئی نے 2018 میں مخالفت نہیں کی ، آج کیوں ایسا کر رہی ہے ، رہنماایم کیوایم فیصل سبزواری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو،، کہا نون لیگ کی نیت پر کوئی شک نہیں ، کیونکہ وہ اپنے قائد کو پاکستان لے آئے ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کی، ڈی آر اوز اور آر اوز کے طور پر ریونیو افسران اور ڈی سی آفس کا عملہ لگنا تھا، ان افسران میں حیسکو اور کچھ پرائیویٹ لوگوں کی تعیناتی بھی دیکھی گئی، الیکشن مہم شروع ،امیدواروں کے انٹرویوزجاری ،چاہتے ہیں الیکشن کاعمل شفاف ہو۔

متعلقہ خبریں