اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نوازشریف اوربلاول بھٹو وزیراعظم بن سکتے ہیں تو فضل الرحمان کو صدر بننے میں کیا مسئلہ ہے،جس پارٹی کو اکثریت ملے گی وہ حکومت بنائے گی،جے یوآئی کے حافظ حمداللہ کی اے بی این نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگوکہا مولانا فضل الرحمن کو تھریٹ کے باوجودہم الیکشن میں جارہے ہیں،پی ڈی ایم حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا،اگر کسی نے کرپشن کی ہے تو اسے الٹا لٹکادیں















