کوٹ لکھپت ( اے بی این نیوز )نقص امن کا خطرہ، شیر افضل مروت ایڈووکیٹ 30 روز کے لیے کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند،،،، پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔گرفتاری کے وقت پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا















