اہم خبریں

الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں،خودکو ملک کی بڑی جماعت کہنے والی پارٹی الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے،پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس کہا نیب پہلے نواز شریف کو برا بھلا کہتاتھا ،آج کہہ رہا ہے ان سے پاک صاف کوئی نہیں،نیب یا تو پہلے غلط تھا یا اب غلط ہے،نیب کو ہمیشہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،عزت سب کی ہونی چاہیے،لیکن سلیکشن ملک کی مستقل کیلئے ٹھیک نہیں،بھٹوکی پھانسی کے ذمہ دارجج ہوں ،بیوروکریٹ یا وکلا سزا ملنی چاہیے

متعلقہ خبریں