واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ رہنماء کےقتل کی سازش پر بھارت کا دورہ منسوخ کردیا، امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن نے اگلے ماہ بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنا تھی، بھارتی وزیراعظم نے بائیڈن کو تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا تھا















