اہم خبریں

پانچ روزہ وقفے کے بعد مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم دنیا سے رخصت ہوگئے

جدہ (نیوزڈیسک) مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں ﷺ کے روضے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبویؐ میں ادا کی گئی۔ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات پا گئے تھے جو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے ساتھ مسجد کو روشن اور معطر کرنے کی ذمہ داری ادا کرتے تھے۔

متعلقہ خبریں