اہم خبریں

مودی سرکاربھارتی فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کیلئے استعمال کرنے لگی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار اپنے فوجیوں کی موت کو الیکشن مہم کیلئے استعمال کر نے لگی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے فالس فلیگ آپریشنز اور من گھڑت ان کاؤنٹر کی آڑ میں ہلاک فوجیوں کی موت کو سیاسی ہتھیار بنا لیا،وزرا راجوری سیکٹر میں ان کاؤنٹر کے دوران ہلاک بھارتی فوجی کیپٹن کی ماں کو اپنی شہرت کیلئے تصاویر کھنچوانے پر مجبور کرتے رہے،کیپٹن شبنم گپتا کی ماں مودی کے کارکنان سے انہیں اکیلا چھوڑ دینے کا مطالبہ کرتی رہی،بالاکوٹ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی لاشوں کو بھی مودی سرکار نے اپنی مارکٹنگ کیلئے استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں