اہم خبریں

اوگرا نے درآمدی آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اوگرا نے درآمدی آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ،سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا،سوئی ناردرن کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے،اسلام آباد: سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی ی جی قیمت میں 1.17 فیصد اضافہ ہوا،سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.03 ڈالر فی ایماایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں