اہم خبریں

کراچی سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے مطلوب 4 دہشتگرد گرفتار کرلئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی تھانہ سائٹ اے کی حدود میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزما ن سے 2 نائن ایم ایم اور 2 ٹی ٹی پسٹل بھی برآمد کرلئے ، ملزمان نے پاکستان بازار میں مولانا رحیم اللہ ،اقبال مارکیٹ میں محمد شمیم کو قتل کیا ۔ گرفتار ملزم امین قتل اور اقدام قتل کیسز میں 9 سال جیل بھگت چکا ہے۔جبکہ شاہنوازنامی ملزم قتل اور اقدام قتل میں 18ماہ جیل کاٹ چکا ہے۔

متعلقہ خبریں