جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے امیگریشن آفس نے 256 روہنگیا پناہ گزینوں کو تین ماہ ملک میں قیام کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے مقامی لوگوں نے خستہ حال کشتی پر پہنچنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کومقامی حکام نے تین ماہ قیام کی اجازت دیتے ہوئے لہوکسیوماوے شہر کی ایک پناہ گاہ میں منتقل کر دیا۔















