اہم خبریں

شمالی وزیرستان،بم دھماکا، دو جوان شہید

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز      ) رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا،بم دھماکے میں لانس نائیک احسان بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شہید،آئی ایس پی آر کے مطابق33سالہ شہیدلانس نائیک احسان بادشاہ کاتعلق کرک سے ہے،30سالہ لانس نائیک ساجدحسین شہیدکرم کے رہائشی ہیں،ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں،علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جا ری ہے۔

متعلقہ خبریں