اہم خبریں

روضہ رسول ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے

ریاض ( اے بی این نیوز      )روضہ رسول ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے،سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے،ان کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا، نماز جنازہ آج بعد ازمغرب مسجد نبوی ﷺمیں ادا کی جائے گی

متعلقہ خبریں