اہم خبریں

طورخم سرحد ہر قسم کی تجارت کے لیےبند

طورخم ( اے بی این نیوز    )ویزا ایشو،طورخم سرحد ہر قسم کی تجارت کے لیےبند ، پاکستان نے افغان ڈرائیورز کے لئے ویزا کی شرط لازمی قرار دی ، ویزا نہ رکھنے والے ڈرائیورز پاکستان نہیں آ سکتے ، بدلے میں افغان حکام نے بھی ویزے کی شرط لگا دی ، ، سرحد کے دونوں طرف کارگو ٹرکوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔

متعلقہ خبریں