اہم خبریں

عوام نے مہنگائی لیگ کااصل چہرہ دیکھ لیا،بلاول

اپر دیر ( اے بی این نیوز       )بزرگ سیاستدان سیاست کے بجائے ذاتی دشمنی پر اترآئے،معلوم نہیں ان کے ارادے کیاہیں،لاہور کے سیاستدانوں کی سیاست یہ ہےکہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپر دیرمیں جلسے سے خطاب کہا عوام نے مہنگائی لیگ کااصل چہرہ دیکھ لیا،شیر تو بلی نکلا،عوام پی ڈی ایم حکومت سے مایوس ہوئے،تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے بھی ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،میں آپ سے صرف ایک موقع مانگتاہوں،نفرت اور تقسیم کی سیاست ملک کو نقصان پہنچارہی ہے،آپ کو پیپلزپارٹی کو ایک موقع دینا ہوگا،اقتدار میں آکر تمام غیر ضروری اداروں کو بند کردینگے

متعلقہ خبریں