اہم خبریں

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی آواز ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی گونج اٹھی

احمد آباد ( اے بی این نیوز    )فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی آواز ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی گونج اٹھی، فلسطین کے حامی کی ورلڈکپ کے فائنل میں انٹری،، ماسک پہنا نوجوان سیکیورٹی حصار پھلانگ کر بھارت کی بیٹنگ کے دوران کریز پر آ گیا ،، بھارتی پلئیر ویرات کوہلی کو گلے لگایا ،،، گراؤنڈ میں آنے والے لڑکے کے ماسک اور شرٹ پر فلسطین کا جھنڈابنا ہوا تھا ، شرٹ پر فلسطین کو آزاد کرو کا نعرہ بھی درج تھا ۔

متعلقہ خبریں